• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، صحافی سمیت 13 فلسطینی زیرحراست

پیر 06-08-2018
in فلسطین
0
0Pala5933
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک صحافی اور ایک سابق اسیر سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے جانے والے فلسطینیوں میں اسرائیلی اہداف پرحملوں میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔

حراست میں لیے جانے والوں میں’ ترک ٹی وی ‘ TRT کے رام اللہ کے نامہ نگار ابراہیم عاھد الرنتیسی بھی شامل ہیں۔ انہیں مغربی قصبے رنتیس سے حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمال مغربی قصبے دیر ابو مشعل میں گھر تلاشی کے دوران سابق اسیر ابراہیم ریاض، قلقیلیہ سے دو، بیت لحم سے تین، دیر سامت سے چار، مغربی الخلیل اذنا سے دو، الفوار کیمپ سے دو اور ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے الجلزون کیمپ میں تلاشی کے دوران شہریوں کے گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔ مشرقی قلقیلیہ سے فلسطینی شہری ابراہیم ابو حامد اور طارق سلمی کو حراست میں لے لیا۔

بیت لحم سے حراست میں لیے جانے والے شہریوں کی شناخت شادی ابراہیم، ماہر النواورہ، الخلیل گورنری سے فراس وائل ابو شرح، عبداللہ نضال الحروب، حازم جبریل جیاوی اور ابراہیم النجارکو حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، صحافی سمیت 13 فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.