• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جولائی میں الخلیل شہر سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 85 فلسطینی گرفتار

پیر 06-08-2018
in فلسطین
0
0Pala5872
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جولائی کے مہینے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 85 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر عقوبت خانوں میں ڈالا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے شعبہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2018ء کے دوران غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے اسرائیلی فوج نے 12 بچوں اور 6 خواتین سمیت پچاسی فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں جون اور گذشتہ مہینوں کی نسبت کریک ڈاؤن میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

گرفتاری کی آڑ میں فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی گئی اور شہریوں کو ہراساں کیا گیا۔

جولائی میں اسرائیلی حکام کی طرف سے الخلیل شہر کے 21 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دی گئیں، 14 کی انتظامی قید میں توسیع کی گئی اور سات کو پہلی بار توسیع کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجولائی میں الخلیل شہر سے صیہونی فوج کے ہاتھوں 85 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.