• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نیا بحری قافلہ روانہ کرنے کا اعلان

اتوار 05-08-2018
in غزہ
0
0Pala11626
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر 10 سال سے مسلط ناکہ بندی توڑنے کے لیے غزہ کی تنظیمون نے ایک نیا بحری قافلہ روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین نیشنل موومنٹ برائے انسداد ناکہ بندی غزہ کی قومی کمیٹی کے ترجمان ادھوم ابو سلمیہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وہ عن قریب ایک بحری قافلہ غزہ کی بندرگاہ سے عالمی سمندر میں روانہ کریں گے۔

ابو سلمیہ نے کہا کہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لے سرگرم تمام مقامی تنظیمیں ان کے اس مشن میں ان کے ساتھ ہیں اور وہ دنیا کے لیے غزہ سے امدادی قافلہ روانہ کرنے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ جولائی 2018ء کو غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کے لیے دو بار عالمی قافلے غزہ کی پٹی سے باہر بھیجنے کی کوشش کی گئی مگر صیہونی بحریہ نے یہ کوشش ناکام بنا دی تھی۔ دس جولائی کو غزہ سے باہر بھیجی گئی کشتی پر سوار درجنوں کارکنوں کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے نیا بحری قافلہ روانہ کرنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.