• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی وزیراعظم غزہ کے محاصرے میں ملوث ہیں: حماس

اتوار 05-08-2018
in حماس
0
0Pala6647
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم رامی الحمد اللہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کے 35 ہزار ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائی کے تحت اقدامات نے ثابت کر دیا ہے کہ حکومت سرکاری طور پر غزہ کی ناکہ بندی میں ملوث ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ غزہ کے عوام کے حالات کو مشکل میں ڈالنے اور مصائب میں اضافہ کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کے غزہ کے سرکاری ملازمین کے خلاف اقدامات نے ثابت کردیا ہے کہ حکومت قصدا غزہ کی ناکہ بندی میں ملوث ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو غزہ کے عوام کی مشکلات کا کوئی احساس نہیں۔ رام اللہ اتھارٹی نے غزہ کے 35 ہزار سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت عوام کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی مرتکب ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے اپریل 2017ء کو غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف اجتماعی پابندیاں عائد کرتے ہوئے غزہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تیس سے پچاس فی صد اضافہ کردیا تھا۔ گذشتہ روز وزیراعظم رامی الحمد اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے ہزاروں سرکاری ملازمین کی تن خواہوں میں ہنگامی بنیادوں پر کمی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.