• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، خاتون دانشور سمیت 14 فلسطینی زیرحراست

منگل 24-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11566
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 14 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے گھروں میں گھس کر خواتین اوربچوں کو زدو کوب کیا۔ قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون لوٹ لیے۔

منگل کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک چھاپہ مار کارروائی میں خاتون تجزیہ نگار اور صحافی لمیٰ خاطر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔

گرفتاری سے قبل لمیٰ خاطر کی ان کے گھر میں موجودگی کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے اپنا کم سن بیٹا یحییٰ گود میں اٹھا رکھا ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوج گھر کا دروازہ توڑ کراندر داخل ہوئی اور لمیٰ خاطر کو خراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ لمیٰ خاطر سرکردہ فلسطینی خاتون دانشور اور صحافیہ ہیں۔ وہ متعدد مقامی ادبی اور سیاسی جراید میں مضامین بھی لکھتی ہیں۔ انہیں فلسطینی مزاحمتی تحریک کی پرزور حامی لکھاری سمجھا جاتا ہے۔ یہ ان کی پہلی گرفتاری نہیں بلکہ وہ اس سے قبل بھی متعدد بار گرفتار ہونے کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، خاتون دانشور سمیت 14 فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.