• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی آباد کاروں کی زمین دوز بنکروں کی طرف دوڑیں

منگل 24-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11562
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ سوموار کو شام کے وادی گولان کی طرف سے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے الجلیل شہر میں خطرے  کے الارم بجا دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی بتایا کہ خطرے کے سائرن اس وقت بجائے گئے جب شام کی وادی گولان کی طرف سے ایک راکٹ داغ گیا۔

خطرے کے سائرن بجتے ہی صیہونی آباد کار محفوظ زمین دوز بنکروں میں چلے گئے۔ اس راکٹ حملے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج آئے روز شام کے اندر مختلف تنصیبات پر بمباری کرتی ہے جس کے نتیجے میں عام شہریوں اور شامی فوجیوں کے ساتھ غیرملکی عسکری گروپوں کے ارکان بھی مارے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی آباد کاروں کی زمین دوز بنکروں کی طرف دوڑیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.