• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی قومیت کے قانون کی حمایت پر اسرائیلی وزیر کو قتل کی دھمکیاں

منگل 24-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11561
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی چینل 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’دروز‘  فرقے سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر مواصلات کو حال ہی میں صیہونی قومیت کے متنازع آئینی بل کی حمایت کرنے پر قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر مواصلات ایوب قرار کا تعلق ’دروز‘گروپ سے ہے۔

’دروز‘ یا حاکمیہ شامی نسل کے باطنی اسماعیلی شیعوں کا فرقہ ہے۔ ان کی تعداد بیسویں صدی کے وسط میں دو لاکھ تھی۔

حال ہی میں اسرائیلی کنیسٹ میں اسرائیل کو صیہونیوں کا قومی وطن قرار دینے کے متنازع قانون پر قرار نے بھی حمایت کی تھی مگر اسے بعد ازاں رائے شماری میں حصہ لینے اور متنازع قانون کی حمایت پر قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

ٹی وی رپورٹ میں ایوب قرا کا ایک بیان بھی نقل کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کی دھمکیوں کے بعد انہوں نے اپنی سیکیورٹی بڑھا دی ہے اور ایک اضافی باڈی گارڈ بھی مقرر کیا ہے۔

قتل کی دھمکیوں کے بعد ایک بیان میں ایوب قرا نے کہا کہ صیہونی قومیت کے قانون میں دروز کو دوسرے درجے کا شہری نہیں قرار دیا گیا بلکہ قانون میں انسانی حرمت، آزادی حقوق کی ضامت دی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی قومیت کے قانون کی حمایت پر اسرائیلی وزیر کو قتل کی دھمکیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.