• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی جیلوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی

اتوار 22-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6112
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ دو روز قبل اسرائیل کی ایک عدالت نے دو فلسطینیوں کو تا حیات عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو دن قبل اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست دو فلسطینیوں محمد یوسف ابو الرب اور 21 سالہ یوسف خالد کمیل کو تا حیات عمر قید کی سزا سنائی، جس کے بعد عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد پانچ سو تیرہ ہوگئی ہے۔

مذکورہ دونوں فلسطینیوں پر سنہ1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک صیہونی آباد کو قتل کرنے الزام عائد کیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب ریاض الاشقر نے بتایا کہ اسرائیل کی عوفر فوجی عدالت نے رواں سال کے دوران اب تک تین فلسطینیوں کو عمر قید کی سزائیں سنائیں۔ رواں سال عمر قید کی سزا پانے والے تیسرے فلسطینی کی شناخت 22 سالہ محمد سامی العزہ کے نام سے کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیلوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.