• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی

ہفتہ 21-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11547
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی طرف سے القدس میں تعمیر و مرمت کے حوالے سے قائم کردہ ضلعی کمیٹی نے پرانے بیت المقدس میں کھودی گئی سرنگ کو مزید طول دینے کے لیے کھدائی کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منصوبے کے تحت بیت المقدس کے باب الخلیل سے باب العامود تک سرنگ کھودنے کی منظوری دی گئی ہے۔ القدس کے شمال کی سمت میں کھودی جانے والی اس سرنگ کو ’اسرائیلی آرمی ٹنل‘ کا نام دیا گیا ہے۔

عبرانی جریدے ’کول ھعیر‘ کے مطابق مذکورہ سرنگ کو القدس میں آمد ورفت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس کی تکمیل کے بعد شاہراہ الانبیاء پر گاڑیوں اور  القدس کی میٹرو ٹرین پر سواریوں کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ سرنگ کا نیا حصہ ایک کلو میٹر پر محیط ہوگا۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے ملٹری ٹنل کے نام سے سرنگ کی کھدائی کا سلسلہ کچھ عرصہ قبل شروع کیا تھا۔ اس منصوبے پر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا تخمینہ لگایا  گیا ہے۔ شمال کی طرف سے یہ سرنگ مندلبوم اور امریکن کالونی ہوٹل سے متصل ہے۔

سرنگ سے باہر نکلنے کے تین ہنگامی راستے بھی بنائے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت نے القدس میں سرنگ کی مزید کھدائی کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.