• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا: القسام

جمعہ 20-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6264
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو غزہ کی پٹی پر بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے کے سنگین جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام کی طرف سے یہ انتباہی بیان تنظیم کے ایک اہم رکن کی گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں بمباری میں شہادت کے بعد سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں ڈرون کے ذریعے فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں القسام کے چار کارکن زخمی ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک اسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گیا۔

القسام بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی دشمن کو غزہ کی پٹی میں بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے کے انسانیت سوز جرم اور فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔

بیان میں تنظیم کے کارکن عبدالکریم اسماعیل رضوان کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں صیہونی غاصب دشمن کا تعاقب جاری رکھیں گی اور دشمن کو فلسطینی قوم کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکومت کو فلسطینیوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا: القسام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.