• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونیوں کو ملانے کے لیے رام اللہ میں نئی سڑک کی منظوری

جمعہ 20-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11538
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں صیہونی کالونیوں عوفریم اور بیت اریہ کو باہم ملانے کے لیے ایک نئی سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سڑک فلسطینی سرکاری اور نجی اراضی پرغاصبانہ قبضے کے بعد تعمیر کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے رواں ماہ جولائی میں رام اللہ میں اللبن، عابود اور مغربی رام اللہ میں 324 ایکڑ فلسطینی اراضی غصب کرنے کے بعد فوری طور پر اس پر سڑک کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔

مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ سڑک صرف صیہونی کالونیوں کو باہم مربوط بنانے اور فلسطینی اراضی غصب کرنے کے لیے تعمیر کی جا رہی ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اسرائیلی حکومت سڑک کی تعمیر کے بعد اس کے اطراف میں فلسطینی اراضی غصب کرکے مزید صیہونی کالونیاں بھی تعمیر کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونیوں کو ملانے کے لیے رام اللہ میں نئی سڑک کی منظوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.