• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ کا اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکار

جمعہ 20-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8005
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے خواہاں فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے نتیجے میں فلسطینی وفد شریک نہیں ہوسکا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی سفیر نے ایک بیان میں امریکی حکومت کی ہٹ دھرمی کے بارے میں بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے چھ رکنی وفد نے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کرنا تھی مگر امریکی حکومت نے انہیں ویزے دینے سے انکار کردیا۔

فلسطینی سفارت کار نے کہا کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں فلسطینی وفد کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی مگرامریکی حکومت نے فلسطینیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا جب کہ اسرائیلی وفد کو ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے باعث فلسطینی اتھارٹی کے امریکی حکومت کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں جب امریکی حکومت نے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکار کیا ہے۔ اس سے قبل بھی فلسطینی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کے معاملے میں صیہونی حکومت ٹال مٹول سے کام لیتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکہ کا اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.