• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندان میں قید فلسطینی کی انتظامی حراست میں 9 ویں بار توسیع

بدھ 18-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11523
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کی انتظامی قید میں مسلسل 9 ویں دفعہ توسیع کر دی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر ابراہیم عبداللہ العروج کے اہل خانہ نے بتایا منگل کے روز ان کے بیٹے کی مدت حراست میں مسلسل توسیع کردی گئی ہے۔ وہ مسلسل اڑھائی سال سے انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 33 سالہ العروج کو بغیر کسی وجہ کے مسلسل 8 ماہ تک قید تنہائی میں ڈالا گیا اور اہل خانہ کو بھی ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اب بھی بغیر وجہ بتائے اسیر کو اس کے اہل خانہ سے ملنے سے روکا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر العروج کو اسرائیلی فوج نے 24 جنوری 2016ء کو غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں  العروج قصبے سے حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعد ازاں اسے چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا تھا۔ ہر چار ماہ کےبعد اس کی مدت حراست میں مسلسل توسیع کی جاتی رہی ہے۔ گذشتہ برس اس نے انتظامی قید کے خلاف مسلسل 64 دن تک بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندان میں قید فلسطینی کی انتظامی حراست میں 9 ویں بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.