• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسپین کے کئی شہروں کا اسرائیلی بائیکاٹ مہم میں شمولیت کا اعلان

بدھ 18-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5967
0
SHARES
0
VIEWS

میڈریڈ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے کئی شہروں نے صیہونی ریاست کے بائیکاٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بائیکاٹ تحریک کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسپین کے کئی بڑے شہروں کی مقامی حکومتوں نے گذشتہ متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں فلسطینی قوم کے مسلمہ اور دیرینہ حقوق کی مکمل حمایت، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کی مذمت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس اور امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسپین کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر میڈریڈ نے بھی اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ میڈریڈ بلدیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے طاقت کے استعمال کے حربوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حقوق کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

اس کے علاوہ اسین کے شہر بارسلونا، فالنسی ، بنبلونہ، تیراسا، بادلالونا اور کاتالونیا صوبے کے کئی دوسرے شہروں نے بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے ’بی ڈی ایس‘ تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.