• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کی دفاعی اور مزاحمتی طاقت کا صیہونی میڈیا بھی معترف

اتوار 15-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11499
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 14 نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی دفاعی اور مزاحمتی صلاحیت کا برملا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ حماس نے ہفتے کے روز اسرائیلی بمباری کے جواب میں تابڑ توڑ راکٹ حملے کرکے اپنی مزاحمتی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ حماس کی جوابی مزاحمتی حکمت عملی سے واضح ہوتا ہے کہ جماعت غزہ کی سرحد پر خطرے کا گراف بلند کرنے کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ کل ہفتے کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر تباہ کن فضائی حملے کیے جس کے بعد غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی تنصیبات اور صیہونی کالونیوں پر درجنوں راکٹ برسائے۔

عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس نے اسرائیلی فوج کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے کہ جماعت اسرائیل کی طرف سے طاقت کے استعمال کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چار سال قبل سنہ 2014ء میں غزہ کی پٹی میں ہونے والی جنگ کے بعد آج کسی نئی جنگ کی صورت میں فلسطینی مزاحمت کار اسرائیل کو زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حماس نے بھی صیہونی دشمن کو پیغام دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں ’گیم چینجنگ‘ کی پالیسی باز رہے۔ اگرغزہ کے عوام پر جنگ مسلط کی گئی تو فلسطینی قوم اور حماس سمیت تمام فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں پوری قوت اور بے جگری سے دشمن کا مقابلہ کریں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کی دفاعی اور مزاحمتی طاقت کا صیہونی میڈیا بھی معترف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.