• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 7 سال قید کی سزا

اتوار 15-07-2018
in فلسطین
0
0Pala5953
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو ایک صیہونی آباد کار کو چاقو سے حملہ کرنے کی پاداش میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی ریاست نے 23 سالہ عمرو توفیق ابو ھلیل کو سات سال قید اور گیارہ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی۔ ابو ھلیل کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے دورا قصبے سے تعلق رکھتا ہے۔

اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ ابو ھلیل نے ایک صیہونی آباد کار پر چاقو سے حملہ کرکے اسے معمولی زخمی کردیا تھا۔ جرمانے کی مد میں لی جانے والی گیارہ ہزار شیکل کی رقم متاثرہ صیہونی آباد کار کو ادا کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 7 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.