• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی تحریک کے رہنما کو صیہونی عدالت سے 8 سال قید

بدھ 11-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11465
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے اندرون فلسطین کے رہائشی اور اسلامی تحریک کے رہنما کو 8 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 46 سالہ فراس عمری سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر صندلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ سماجی تنظیم ‘یوسف الصدیق’ کے ڈائریکٹر ہیں اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرتے ہیں۔

عمری کی یہ پہلی گرفتاری نہیں۔ وہ ماضی میں بھی متعدد بار حراست میں لیے جاتے رہے ہیں۔ وہ اسرائیل کی طرف سے کالعدم قرار دی گئی اسلامی تحریک کے بھی سرگرم رہنما رہے ہیں۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے فراس عمری کے خلاف عائد کردہ فرد جرم میں اسلامی تحریک کی سرگرمیوں میں حصہ لینے، صیہونی ریاست کی سلامتی کے خلاف کام کرنے، جنگ کے عرصے میں دشمن کی مدد کرنے اور ممنوعہ تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی تحریک کے رہنما کو صیہونی عدالت سے 8 سال قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.