• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال2018ء کی پہلی ششماہی، صیہونی فوج کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی زیرحراست

منگل 10-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6655
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کی پہلی ششماہی کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تین ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق’اسیران اسٹڈ سینٹر‘ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج نے غرب اردن، بیت المقدس اور غزہ سمیت دیگر فلسطینی علاقوں میں کریک ڈاؤن کے دوران 84 خواتین اور 497 بچوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔

انسانی حقوق گروپ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2017ء کی نسبت رواں سال 30 فی صد زیادہ بچے گرفتار کیے گئے جب کہ پچھلے سال اسی عرصے میں گرفتار ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 380 تھی۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے 120 فلسطینیوں کو حراست میں جن میں مریض، کاروباری شخصیات اور ماہی گیر بھی شامل ہیں۔

رواں سال کی پہلی ششماہی کے اختتام تک مزید چار فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں نا روا سلوک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد شہداء تحریک اسیران کی تعداد 216 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں 505 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں دیں۔ ان میں سے 306 کی انتظامی قید میں توسیع جب کہ 199 کو پہلی بار حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسال2018ء کی پہلی ششماہی، صیہونی فوج کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.