• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی تنظیم فتح فلسطینی مصالحت کا منصوبہ تیار کرنے میں سرگرم

منگل 10-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11462
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم "فتح” کے نائب سربراہ محمود العالول کا کہنا ہے کہ اُن کی تنظیم انقسام کے خاتمے کے لیے ایک مصالحتی منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبہ ابھی تک زیرِ بحث ہے تاہم اس کا مرکزی پہلو قومی یک جہتی کی مضبوطی کو یقینی بنانا ہے تا کہ مسئلہ فلسطین کو درگور کرنے کی حالیہ کوششوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس تنظیم نے قومی یک جہتی کی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ حماس اور حکومت کے درمیان فلسطینی مصالحت کے معطل ہونے کے حوالے سے الزامات کے تبادلے کے ایک روز بعد سامنے آیا۔

مصر نے بھی مصالحت کی کوششوں کے دوبارہ آغاز کے لیے فتح، حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کے ساتھ رابطے شروع کر دیے ہیں۔

اس سے قبل فتح تنظیم کی مرکزی کمیٹی حماس تنظیم سے مطالبہ کر چکی ہے کہ وہ قاہرہ معاہدے پر عمل درامد کے لیے اُس کی شقوں پر کاربند رہنے کا مظاہرہ کرے۔ یہ مؤقف رام اللہ شہر میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں سامنے آیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.