• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصالحت سے قبل حماس ہر چیز ہمارے حوالے کردے: محمود عباس

پیر 09-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6608
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ صرف اسی صورت میں صلح ہوسکتی ہے بہ شرطیکہ وہ غزہ کی پٹی میں ہر چیز ہمارے حوالے کردے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں صدر عباس نے کہا کہ ’ہم نے مصری بھائیوں پر واضح کردیا ہے کہ مصالحت کے لیے حماس کو غزہ میں ہر چیز ہمارے حوالے کرنا ہوگی۔ جب ہر چیز ہمارے حوالے کردی جائے گی تو ہم اس کے بعد غزہ کے مسائل کی ذمہ داری اپنے سر لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام حل طلب مسائل کے حل پر غور کے لیے آئندہ ماہ مرکزی کونسل کا اجلاس ضرور منعقد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حالات کے مطابق مناسب اقدامات اور فیصلے کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.