• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بار زلزلے کے جھٹکے

پیر 09-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11460
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زلزلے کے 8 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز شمالی فلسطین کے بحیرہ طبریا کے مغرب میں زمین کی گہرائی میں بتایا جاتا ہے۔

اتوار کے روز شمالی فلسطین میں مقامی وقت کے مطابق 2:4 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

خیال رہے کہ  ماہرین نے شمالی فلسطین میں زلزلے کے مزید جھٹکوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افریقی ۔ شامی پٹی  زلزلوں کے حوالے سے مشہور ہے جہاں 90 سے 100 سال کے دوران تواتر کے ساتھ زلزلے آتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بار زلزلے کے جھٹکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.