• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دو فلسطینی اسیران تجوید قرآن اسناد کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب

اتوار 08-07-2018
in فلسطین
0
0Pala5897
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران نے قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے تجوید قرآن پاک کا کورس مکمل کرکے اسناد حاصل کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 31 سالہ فعواد نایف کمامجی اور36 سالہ وایل سلیمان محمد العرجا نے اسیر عالم دین الشیخ محمد خلیل ابو اسنینہ سے تجوید قران پاک  کا کورس مکمل کیا۔

فلسطینی شہداء واسیران فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ الشیخ خلیل ابو سنینہ جیل میں کئی دوسرے قیدیوں کو بھی تجوید اور قرآت قرآن کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کی سعادت سے بہرہ مند کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ایھم کمامجی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے کفر دان قصبے سے ہے اور وہ 4 جولائی 2006ء سے پابند سلاسل ہیں۔ انہیں دوبار عمر قید کی سزا کا سامنا ہے۔ تجوید کا کورس کرنے والے دوسرے اسیر وائل العربا کو 4 اکتوبر 2011ء کو حراست میں لیا گیا۔ انہیں دو بار عمر قید اور 58 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدو فلسطینی اسیران تجوید قرآن اسناد کی سعادت حاصل کرنے میں کامیاب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.