• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی شام کے اندر فوج داخل کرنے کی دھمکی

ہفتہ 07-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6029
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے دھمکی دی ہے کہ اگر شام میں وادی گولان کی جانب سے شامی پناہ گزینوں نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف جانے کی کوشش کی تو انہیں روکنے کے لیے اسرائیلی فوج کو شام میں داخل ہونے کا حکم دیا جاسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائیٹ ’مکان‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں وادی گولان میں پناہ گزینوں کا دباؤ بڑھنے کی صورت میں انہیں روکنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان ممنوعہ علاقے میں فوج داخل کی جاسکتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی سیکیورٹی باڑ کو پھلانگنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ ضرورت پڑنے پر فوج شام اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر اندر داخل ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں اسرائیلی فوج نے شام کی وادی گولان میں سیکیورٹی مزید بڑھا دی ہے۔ شام میں بشارالاسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان جاری لڑائی کے دوران لوگوں کی اسرائیل کی طرف نقل مکانی کا امکان موجود ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی شام کے اندر فوج داخل کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.