• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جون میں فلسطینیوں کے صیہونی فوج پر 350 مزاحمتی حملے: حماس

ہفتہ 07-07-2018
in حماس
0
0Pala11442
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2018ء کے دوران فلسطینی شہریوں کی جانب سے اسرائیلی فوج کے خلاف 350 مزاحمتی کارروائیاں کی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کوشامل کیا گیا ہے۔ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر فائرنگ، دستی بموں، پٹرول بموں اور سنگ باری کے واقعات کو شامل کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی فوج پر جون میں فائرنگ کے تین واقعات، چاقو سے حملوں کا ایک واقعہ، گاڑی تلے روندنے کے چار واقعات کا اندارج کیا گیا۔ غرب اردن اور القدس میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان براہ راست تصادم کے 133 واقعات رونما ہوئے۔

فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں 16 اسرائیلی زخمی ہوئے۔ جب کہ غرب اردن میں دو فلسطینی شہید اور اسرائیلی فوج کی انتقامی کارروائیوں میں 123 شہری زخمی ہوئے۔

جون میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں مئی کی نسبت کمی دیکھی گئی۔ مئی میں 664 واقعات رونما ہوئے تھے۔

جون میں الخلیل شہر میں سب سے زیادہ مزاحمتی واقعات ہوئے۔ الخلیل 78 واقعات کے ساتھ پہلے، رام اللہ 71 کے ساتھ دوسرے پر رہا۔ القدس میں 51، نابلس، بیت لحم اور قلقیلیہ میں بالترتیب 41، 39 اور 37 جنین میں 15، طولکرم میں 8، اریحا میں 8، سلفیت میں 3، طوباس میں 2 اورمجموعی طوپر 350 واقعات رونما ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجون میں فلسطینیوں کے صیہونی فوج پر 350 مزاحمتی حملے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.