• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے سابق وزراء کو خطرات، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

جمعرات 05-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11428
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ دارے ’شاباک‘ کے مطابق سابق وزراء اعظم ایہود اولمرٹ اور ایہود باراک کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں جس کے بعد ان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی چینل 2 نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ داخلی سلامتی کے زیرانتظام اہم شخصیات کی سیکیورٹی کی ذمہ دار کمیٹی کا خصوصی اجلاس بدھ کو ہوا جس میں ایہود اولمرٹ اور ایہود باراک کی سیکیورٹی 7 سال کے بجائے 20 سال تک بڑھانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

شاباک کے چیئرمین نے اپنے ایک سابقہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک اسرائیلیوں کو ایران کی طرف سے خطرات لاحق ہیں۔ شام میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے رد عمل میں ایران دنیا بھر میں موجود اسرائیلیوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے سابق وزراء کو خطرات، سیکیورٹی بڑھا دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.