• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیرون ملک اسرائیلیوں کو ایران کی طرف سے خطرات لاحق ہیں: شاباک

جمعرات 05-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11424
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی خفیہ اداروں نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم اسرائیلی شہریوں کی جان ومال کو ایران کی طرف سے شدید خطرات لاحق ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خفیہ ادارے’شاباک‘ کے سربراہ نداؤ ارگمان نے گذشتہ ہفتے سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے خبردار کیا کہ بیرون ملک اسرائیلی شہریوں کو محتاط رہنا چاہیے کیونکہ انہیں ایران کی طرف سے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

ادھر اسی سیاق میں اسرائیلی اخبار ’ہارٹزُ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایہود باراک نے بیرون ملک کئی سرکردہ یہودیوں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں اسرائیلی یہودیوں سے کہا گیا کہ وہ اپنے دفاع کے لیے اسلحہ ساتھ رکھیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق اسرائیل کے سیکیورٹی اداروں کو یہ خدشات لاحق ہیں کہ ایران شام میں حالیہ اسرائیلی حملوں کے انتقام کے طور پر بیرون ملک اسرائیلیوں کو حملوں کا نشانہ بنا سکتا ہے۔

اخبار کے مطابق اسرائیل کی شمالی سرحد کی طرف سے بھی ایران کی جانب سے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیرون ملک اسرائیلیوں کو ایران کی طرف سے خطرات لاحق ہیں: شاباک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.