• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا سرچ آپریشن، غرب اردن، القدس سے 13 فلسطینی زیرحراست

بدھ 04-07-2018
in فلسطین
0
0Pala9214
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک درجن سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرچ آپریشن میں اسرائیلی فوج نے گھروں میں گھس کرخواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا، گھروں میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور نقدی وزیورات کی بڑی مقدار لوٹ لی گئی۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن اور القدس میں تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد اشتہاریوں سمیت 13 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لیا جب ک دو کو تقوع اور بیت فجار سے دو فلسطینیوں کو رام اللہ کے نواحی علاقے دیر ابومشعل تین کو طولکرم سے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران شہری نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پرنکل آئے اور کئی مقامات پر فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کے درمیان بھی تصادم ہوا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا سرچ آپریشن، غرب اردن، القدس سے 13 فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.