• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

25 ننھے فلسطینی چھ ماہ میں اسرائیلی فوج کی بھینٹ چڑھ گئے

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11406
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 25 کم سن فلسطینی بچوں کو شہید کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عالمی دفاع اطفال موومنٹ‘ کی فلسطینی برانچ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں صیہونی فوج نے 25 فلسطینی بچوں کو بے رحمی کے ساتھ شہید کیا۔ شہید ہونے والے 21 بچوں کا تعلق غزہ کی پٹی سے اور چار کا غرب اردن سے ہے۔

انسانی حقوق گروپ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں کو براہ راست بندوقوں سے نشانہ بنا کر دانستہ طورپر انہیں شہید کرنے کی مرتکب ہوئی ہے۔ شہید ہونے والے بچوں کو ان کے جسم کے بالائی حصوں پر نشانہ بنا کر گولیاں ماری گئیں جو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اسرائیلی فوج نے بچوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے 11 بچوں کو سر اور گردن پرگولیاں ماری گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایک طے شدہ منصوبے کے تحت فلسطینی شہریوں پر براہ راست گولیاں چلاتی اور انہیں شہید کرنے کے مجرمانہ عزائم کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.