• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی خاتون 15 دن کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11404
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے بدمعاشی اورمذہبی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس کی ایک سرکردہ سماجی کارکن کو دو ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی قانون دان خالد زبارقہ نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی خاتون کو ’باب الرحمۃ‘ کے مقام پر پایا گیا۔ اسرائیلی فوج اور پولیس نے اس جگہ کو فلسطینیوں کے داخلے کے لیے ممنوع قرار دے رکھا ہے۔

باب الرحمۃ کے مقام پر کھڑے ہونے کی پاداش میں القدس کی رہائشی سماح غزاوی کو پندرہ دن کے لیے قبلہ اوّل سے بے دخل کردیا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے سماح غزاوی کو مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔ بعد ازاں اسے القشلہ پولیس مرکزمنتقل کردیا گیا جہاں اسے ایک نوٹس دیا گیا جس پر اسے مسجد اقصیٰ میں پندرہ دن تک داخل ہونے پر پابندی کےاحکامات عائد کیے گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.