• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، پانچ زخمی

منگل 03-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6049
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں گذشتہ روز ٹریفک کے ایک المناک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کاکہنا ہے کہ یہ واقعہ جنوبی جنین میں قباطیہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں پانچ اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی پولیس کی ایک وین قباطیہ میں مسجد عمربن الخطاب کے قریب تیزی رفتاری کے باعث بجلی کے ایک کھمبے سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود تین اہلکار جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں سے بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتین فلسطینی پولیس اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، پانچ زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.