• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں تلمودی نماز کی ادائیگی کی اشتعال انگیز کوشش ناکام

پیر 02-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11392
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے محافظوں نے صیہونی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی نماز کی ادائیگی کی اشتعال انگیز کوشش ناکام بنا دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے اتوار کے روز مسجد اقصیٰ کے باب الرحمۃ سے مسجد کے اندر داخل ہونے اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق نماز ادا کرنے کی صیہونی کوشش ناکام بنا دی۔ قبلہ اوّل کے محافظین کی جانب سے صیہونی آباد کاروں کو روکے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس بھی صیہونیوں کو پیچھے ہٹانے پر مجبور ہوگئی۔

ادھر صیہونی آباد کاروں کےگروپ نے بعد ازاں مسجد اقصیٰ کے باہر باب حطہ کے مقام پر تلمودی نماز ادا کی۔

خیال رہے کہ صیہونی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ میں باب المغاربہ کے راستے دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول ہے۔ اسرائیلی  فوج اور پولیس صیہونی آباد کاروں کو مراکشی دروازے کے راستے مسجد میں داخل ہونے اور باب السلسلہ سے باہر نکلنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.