• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں فلسطینی کاروباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

اتوار 01-07-2018
in حماس
0
0Pala11388
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک سرکردہ کاروباری شخصیت ڈاکٹر عدنان مجلی نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا  ہے کہ جماعت کی قیادت اور کاروباری شخصیت کے درمیان فلسطین کی موجودہ صورت حال، غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات اور ان کے حل کے حوالے سے ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر المجلی نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے حل میں ہرممکن تعاون کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ بھرپور مدد کریں گے  اور غزہ کے محاصرے کے اثرات کم کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فلسطینی کاروباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.