• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونیوں میں زراعت کے فروغ کا نیا اسرائیلی منصوبہ

اتوار 01-07-2018
in فلسطین
0
0Pala5858
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیرقانونی زرعی فارموں کو مستحکم کرنے کے لیے ان کے مالکان کو لاکھوں شیکل کی امداد مہیا کر رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان کے موقراخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں نے غوش عتصیون اور ’گیواع بنجمن‘ صیہونی کالونیوں میں غیرقانونی زرعی فارم بنا رکھے ہیں اور ان فارموں کے لیے حکومت مالکان کو بھاری رقوم مہیا کررہی ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق یہ زرعی فارم ان صیہونی کالونیوں کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے قائم کیے گئے ہیں۔ ان فارموں میں  اسرائیلی وزارت تعلیم کے مراکز اور اسکول بھی قائم ہیں۔ وہاں پر صیہونی طلباء کو ’آئی کیالوجی ، ایگری کلچر کے شعبے کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

قانونی طورپر اسرائیلی حکومت ان فارموں میں کسی کی تعمیرات کے مجاز نہیں کیونکہ یہ فارم فلسطینیوں کی نجی اراضی پرقائم کئے گئے ہیں۔

ادھر فلسطینی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں قائم صیہونی کالونیوں میں زرعی فارمز کے قیام کے لیے بھاری بجٹ مختص کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت صیہونی کالونیوں میں زراعت کے فروغ کے لیے غیرقانونی زرعی فارموں کو رقوم مہیا کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونیوں میں زراعت کے فروغ کا نیا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.