• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قرآن حفظ کرنے والا فلسطینی 15 سال بعد رہا

اتوار 01-07-2018
in فلسطین
0
0Pala5893
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو مسلسل پندرہ سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 38 سالہ اسماعیل عبدالمغنی النتشہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شہر الخلیل سے ہے۔ اس نے اپنی اسیری کا پورا عرصہ جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل میں گزارا۔

النتشہ کو اسرائیلی فوج نے یکم مئی 2003ء کو الخلیل شہر میں اس کے گھر سے حراست میں لیا اور اس پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے فدائی بریگیڈ میں شامل ہونے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔

اسیر اسماعیل النشتہ نے اپنی اسیری کو بھی کارآمد بنایا اور دوران حراست تاریخ میں گریجویشن کی اور قرآن پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قرآن حفظ کرنے والا فلسطینی 15 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.