• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غرب اردن میں ہالینڈ کی فلسطینی املاک کی مسماری کی شدید مذمت

جمعہ 29-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala8205
0
SHARES
0
VIEWS

امسٹرڈم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہالینڈ نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی املاک اور مکانات مسماری کی کارروائیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہالینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنا اور فلسطینیوں کو مکان کی چھت سے محروم کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی شمار ہوتی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی لوٹ مار مہم، مکانات کی مسمار اور غاصبانہ قبضہ باعث تشویش ہے۔ ہالینڈ حکومت غرب اردن میں صیہونی توسیع پسندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہالینڈ کی حکومت یورپی یونین کے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر غرب اردن میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ جاری رکھے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکام غرب اردن کے سیکٹر ’C‘ میں فلسطینی شہریوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینیوں کو اس سیکٹر میں مکانات یا کسی بھی دوسری نوعیت کی تعمیر کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

سیکٹر ’C‘ غرب اردن کے60 فی صد رقبے پر مشتمل ہے اور اس پورے سیکٹر پر صیہونی ریاست نے فوجی، انتظامی اور قانونی کنٹرول قائم کررکھا ہے۔ اس سیکٹر میں دھڑا دھڑ صیہونیوں کے لیے مکانات کی تعمیرجاری ہے اور فلسطینی آبادی پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں ہالینڈ کی فلسطینی املاک کی مسماری کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.