• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں صیہونی تعلیمی یلغار روکنے فلسطینیوں کا متبادل پلان کیا ہے؟

جمعہ 29-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11371
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس میں فلسطینی اسکولوں کے نظام اورنصاب تعلیم کے خلاف صیہونی ریاست کی تعلیمی یلغار جاری ہے۔ قابض صیہونی ریاست نے القدس کے فلسطینی اسکولوں پر مرضی کا نصاب مسلط کرنے کے لیے 15 ارب شیکل کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں فلسطینی محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل سمیر جبریل نے کہا کہ صہیونی ریاست ایک سازش کے تحت القدس کے تعلیمی نظام کو تبدیل کرنے پر عمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی محکمہ تعلیم نے القدس میں تعلیمی نظام اور نصاب کے تحفظ کے لیے ایک نیا پلان تشکیل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس کے اسکولوں، کالجوں اور جامعات کے نصاب تعلیم  کا متبادل  تیارکر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس میں موجود اسکولوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کے پلان پرعمل پیرا ہیں۔ کم آمدنی والے تعلیمی اور تدریسی اداروں کو عمارتوں کے حصول میں مدد کے ساتھ پارکوں کے لیے مالی مدد فراہم کی جائے گی۔

سمیرجبریل کا کہنا تھا کہ القدس میں تعلیمی اداروں کےقیام کے لیے 50 ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اس بجٹ میں طلباء کوالیکٹرانک کے آلات، ٹیبلٹ  اور مفت اسٹیشنری فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ پانچویں اور چھٹی جماعت کے طلباء طالبات کو مفت کتب فراہم کی جائیں گی۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ القدس میں 21 اسکول ہیں جن میں 1112 طلباء ہیں۔ ان اسکولوں میں 112 سیکشن ہیں جب کہ اسرائیلی فلسطینی نصاب تعلیم پڑھنے والے طلباء کی تعداد 2681  ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں صیہونی تعلیمی یلغار روکنے فلسطینیوں کا متبادل پلان کیا ہے؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.