• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

برطانوی شہزادے کے دورہ الاقصیٰ پر القدس صیہونی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

جمعرات 28-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11369
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) آج جمعرات کو برطانوی شاہی خانوادے شہزادہ ولیم مسجد اقصیٰ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کے موقع پر صیہونی فوج نے القدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے اطراف کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری مسجد اقصیٰ کے اطراف میں جمع ہوگئی تھی۔ برطانوی شہزادے کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی آڑ میں شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مسلح دستے سڑکوں پر گشت کررہے ہیں جب کہ پولیس نے فلسطینی شہریوں کے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر پوزیشنیں سنھبال رکھی ہیں۔ نام نہاد امن وامان کے قیام کی آڑ میں پورے شہر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔

ادھر جمعرات کو علی الصباح صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی پولیس اور فوج نے صیہونی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔ صیہونی آباد کار کئی گھنٹے تک مسجد اقصیٰ میں رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبرطانوی شہزادے کے دورہ الاقصیٰ پر القدس صیہونی فوجی چھاؤنی میں تبدیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.