• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلفیت میں جنگلی خنزیروں کو ختم کرنے کی مہم شروع

جمعرات 28-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11361
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں صیہونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی آبادی میں چھوڑے گئے جنگلی خنزیروں کو ختم کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ سلفیت بلدیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کو جنگلی خنزیروں کے خلاف کارروائی کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سلفیت بلدیہ نے مقامی شہریوں سے کہا ہے کہ خنزیروں کے خلاف کارروائی کے دوران وہ اپنے کھیتوں میں احتیاط سے کام کریں کیونکہ پولیس نے انہیں گولی مار کر ہلاک کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

فلسطینی بلدیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی کالونیوں میں چھوڑے گئے خنزیر فلسطینی فصلوں اور پھلوں کوتباہ کرنے کے ساتھ فلسطینی شہریوں کی زندگی کے لیے بھی خطرہ ہیں۔ پولیس نے خنزیروں کو دیکھتے ہی گولی مار کر ہلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کی ایک ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔

مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ جنگلی خنزیروں کے ریوڑ ان کی فصلوں میں گھس جاتے ہیں جس کے نتیجے میں فصلیں تباہ اور برباد ہوجاتی ہیں۔ یہ سلسلہ آئے روز کا معمول بنا ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلفیت میں جنگلی خنزیروں کو ختم کرنے کی مہم شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.