• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی فوج کا اچانک مشقوں کا اعلان

بدھ 27-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11349
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے آئندہ دو روز کے اندر فوجی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مشقیں اچانک شروع کی جا رہی ہیں جو پہلے سے شیڈول میں شامل نہیں تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے بتایا کہ فوج کی مواصلاتی شعبے اور ٹیکنالوجی سائبر اور دیگر یونٹوں کو ہنگامی مشقوں میں شامل کیا گیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد فوج کے  ٹیکنالوجی اور سائبر شعبے کو جنگ کے لیے تیار کرنا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مشقیں آئندہ دو روز میں شروع ہوں گی اور ان کے لیے ’سیفرین‘ فوجی اڈے کی جگہ مختص کی گئی ہے۔ اس دوران زیادہ تعداد میں ٹریفک کی موجودگی میں مواصلاتی خدمات کے تجربات کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ فوجی کیمپ میں خطرے کے سائرن بھی بجائے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا اچانک مشقوں کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.