• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وادی گولان میں شام کا ڈرون طیارہ مار گرانے میں اسرائیل ناکام

منگل 26-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7899
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے آنے والے ایک ڈرون طیارے کو نشانہ بنانے کے واسطے ایک پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائل داغا تاہم میزائل ہدف پر لگنے سے چُوک گیا۔ بعد ازاں مذکورہ ڈرون طیارہ واپس چلا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے اسرائیل کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے قبل ہی اس ڈرون طیارے کا انکشاف کر لیا۔ ترجمان نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی ریاست کی فضائی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہر گز اجازت نہیں دے گی اور اپنے شہریوں کے ضرر کے حوالے سے کسی بھی خطرے کے خلاف فوری طور پر حرکت میں آئے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.