• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کو غزہ پر حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے: نتن یاہو

منگل 26-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5861
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت نے دسمبر دوہزار سترہ سے غزہ کے علاقوں پر اپنے ہوائی حملے دوبارہ شروع کررکھے ہیں – صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے امریکی صدر کے داماد جراڈ کوشنر اور مشرق وسطی کے امور میں ٹرمپ کے نمائندے جیسن گرینبلاٹ سے غزہ کے بارے میں ہونے والی اپنی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ واشنگن نے تل ابیب کو اس بات کی ضمانت دی ہے کہ وہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرے گا۔

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے مغربی اتحادیوں نے غزہ کا دوہزار چھے سے محاصرہ اور بائیکاٹ کررکھا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے فلسطینیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے – صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ مشرق وسطی کے امور میں صدر ٹرمپ کے نمائندے سے ملاقات میں سینچری ڈیل پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کو غزہ پر حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے: نتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.