• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

منگل 26-06-2018
in حماس
0
0Pala9515
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد اسماعیل ھنیہ  رجب طیب ایردوآن کو ٹیلیفون کرکے انہیں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابی پورے عالم اسلام کی فتح ہے۔ حماس اور پوری فلسطینی قوم ترک قوم اور صدر ایردوآن اور ان کی جماعت کو اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتی ہے۔

حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد صدر ایردوآن اور ان کی جماعت ’آق‘ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرنے کے لیے ترکی جائے گا۔

خیال رہے کہ اتوارکے روز ایک ساتھ ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگئی تھی اور ان کے سیاسی حریفوں کو انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی ترک صدر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.