• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نصف سے زائد تعداد میں منشیات کی عادی نکلی

پیر 25-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11332
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں جاری کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی نصف سے زائد تعداد منشیات کی عادی ہوچکی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 54.3 فی صد اسرائیلی فوجی نشے کے عادی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ اعداد و شمار اسرائیلی فوج میں شعبہ انسداد منشیات کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔ سنہ2009ء کے بعد فوج میں منشیات کے عادی اہلکاروں کی تعداد میں 11 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ برس جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ فوج کی ایک بڑی تعداد حشیش جیسی خطرناک منشیات کا استعمال کررہے ہیں۔ حشیش کے استعمال کے عادی اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی۔ فوج کے قانون کے مطابق منشیات کا استعمال سنگین جرم ہے مگر اس کے باوجود فوج میں منشیات کے استعمال میں اضافہ ہو رہاہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی کیمپوں سے باہر جانے والے فوجی پانچ گنا زیادہ منشیات کا استعمال کرتے ہیں تاہم فوجی کیمپوں میں رہتے ہوئے یہ شرح کم ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نصف سے زائد تعداد میں منشیات کی عادی نکلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.