• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی قبضے کے خلاف مظاہرے کی کوشش،12 سماجی کارکن گرفتار

اتوار 24-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6023
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صیہونی آباد کاری کے خلاف ایک پرامن تقریب کا انعقاد روک دیا اور تقریب منعقد کرنے والے متعدد سماجی کارکنوں کوحراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرقی الخلیل میں بنی نعیم کے مام پر ’الحمرا‘ کے مقام پر فلسطینی اراضی ہتھیانے کے خلاف ایک تقریب اور احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں اور سماجی کارکنوں کو زدو کوب کرنے کے انہیں صیہونی آباد کاری کے خلاف سرگرمی سے روک دیا۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ الحمرا کے مقام کی اراضی کو ’بنی حیفر‘ نامی صیہونی کالونی میں ضم کرنا چاہتی ہے۔

اسرائیلی فوج نے مظاہرے کے مقام کو ممنوعہ علاقہ قرار دے کر صحافیوں ، فوٹو گرافروں اور دیگر سماجی کارکنوں سمیت 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ان میں بنی نعیم بلدیہ کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ حراست میں لیے گئے بعض افراد کو چھوڑ دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی قبضے کے خلاف مظاہرے کی کوشش،12 سماجی کارکن گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.