• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا اور صیہونی ریاست کے کسی بھی نام نہاد امن منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: حازم قاسم

ہفتہ 23-06-2018
in حماس
0
0Pala6186
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم بے سروسامانی اور عالمی مدد نہ ہونے کے باوجود آزادی کی جدو جہد جاری رکھے گی۔ فلسطین میں امریکا اور صیہونی ریاست کے کسی بھی نام نہاد امن منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ حق واپسی تحریک کے 13 ویں جمعہ کو دسیوں ہزار فلسطینیوں کا غزہ کی سرحد کی طرف مارچ فلسطینی قوم کی بیداری اور جدو جہد آزادی کے تسلسل کی زندہ علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے اہداف اور منزل کے حصول تک اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی ان کے علاقوں میں واپسی، پوے فلسطین کو پنجہ یہود سے نجات دلانے اور مقبوضہ بیت المقدس کو آزاد کرانے تک ہماری جدو جہد جاری رہے گی۔

حازم قاسم کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں تحریک حق واپسی فلسطینی قوم کے حقوق کی بقاء کی جنگ ہے۔ یہ جنگ غزہ پر مسلط کردہ ناکہ کےخاتمہ کے لیے ہے جو منطقی انجام تک جاری ہے گی۔

حماس کے ترجمان نے کہا کہ فلسطینی قوم سخت غم وغصے میں ہے اور ہم امریکا اور صہیونی ریاست کے سازشوں منصوبوں کو اپنے پاؤں میں دفن کر دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکا اور صیہونی ریاست کے کسی بھی نام نہاد امن منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: حازم قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.