• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا میں بہترین پناہ گزین کا ایوارڈ فلسطینی دو شیزہ کے نام

جمعہ 22-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11297
0
SHARES
0
VIEWS

اوٹاوا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کینیڈا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک فلسطینی دو شیزہ سارہ ابوالخیر کو سال 2018ء کی سب سے بہترین ’پناہ گزین‘ قرار دیتے ہوئے اسے سال دو ہزار اٹھارہ کا ایوارڈ دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سارہ ابوالخیر کا تعلق غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیا سے ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں سارہ نے لکھا کہ ’میں اپنی اس عظیم کامیابی کو اپنی قوم اور اس کی آزادی کے نام ہدیہ کرتی ہوں۔

یہ میری طرف سے غزہ میں صبرو استقلال کا مظاہرہ کرنے عوالے میرے خاندان، شہداء کی ماؤں، پاکیزہ بیٹیوں کے لیے بھی ہدیہ ہے اور یہ سب کچھ میرے شوہر کی کوششوں کا ثمر ہے‘۔

سارہ اس وقت کینیڈا کے شہر ٹورانٹوں میں قیام پزیر ہیں۔ انہوں میں کینیڈا میں آنے کے بعد پناہ گزینوں کے حقوق کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں، مقامی تعلیمی اداروں اور طلباء تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کیا اور پناہ گزینوں کے بچوں کو تعلیم دلوانے لیے بھرپور سماجی خدمات مہیا کیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.