• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرقی یروشلم میں صیہونی پولیس کو کیسے تحفظ فراہم کیا جائے؟

جمعرات 21-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11295
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر برائے عوامی تحفظ  گیلاد اردان مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے قانون میں ترمیم اور اصلاحات لانے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گیلاد اردان نے مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کو  مشرقی یروشلم میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کے ہاتھوں زخمی یا مالی نقصانات اٹھانے کی وجہ سے مزید تحفظ دینے کے کالے قانون پر ترمیم اور بحث شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق نافذ العمل قوانین کے تحت قابض اسرائیلی فوج اور سرحدی پولیس کو غرب اردن میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے زخمی یا مالی نقصانات سے بچانے کے لیے انتظامیہ ان کی  مکممل شنوائی کرتی ہے اور حتی الامکان ان کی مدد کی جاتی ہے۔

نافذ العمل قوانین کے تحت لڑائی کے حوالے سے غیر اہم فلسطین علاقے اور مقبوضہ یروشلم میں ذمہ داریاں ادا کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینیوں کے مکانات پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران مکمل تحفظ حاصل ہوتا ہے لیکن مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کو ایسی کچھ سہولت میسر نہیں ہے انہیں مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران مقامی رہائشیوں سے تصادم میں مخلتف نوعیت کے زخم بھی آتے ہیں اور مالی نقصان بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔

گیلاد اردان کی ترمیم کا مقصد گرین لائن میں اسرائیلی پولیس اور سرحدی پولیس کی تمام سرگرمیوں کو تحفظ فراہم کرنا اور مشرقی یروشلم کے رہائشیوں کی جاب سے حائل رکاوٹوں کو زائل کرنے کے لِیے مکمل تعاون بھِی کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.