• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر موجود اسرائیلی جنگی انجنیرنگ آلات میں زور دار دھماکہ

جمعرات 21-06-2018
in غزہ
0
0Pala11291
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 10 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر انجنیرنگ آلات کے قریب زور دار دھماکہ کیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی سرحد پر باڑ اور حفاظتی دیوار کے قریب یہ دھماکہ ان آلات کے قریب کیا گیا جنہیں غزہ میں فلسطینیوں کی سرنگوں کی نشاندہی اور ان پرحملوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پوری سرحد پر انجینیرنگ کور کے اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی ہے جو غزہ کے اندر یا سرحد کے قریب فلسطینیوں کی سرنگوں اور دیگر سرگرمیوں پر نظر رکھتی ہے۔

ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کی سرحد پر دھماکہ اس وقت ہوا جب دراندازی کرنے والے تین فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار دیں۔ ان میں سے ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی سرحد پر موجود اسرائیلی جنگی انجنیرنگ آلات میں زور دار دھماکہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.