• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

آتش گیر کاغذی جہازوں سے صیہونی کالونیوں میں 16 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی

بدھ 20-06-2018
in غزہ
0
0Pala11289
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج بدھ کی صبح غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کی طرف سے پھینکے گیے آتش گیر کاغذی جہازوں سے صیہونی کالونیوں میں 16 مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے 30 مارچ کے بعد آتش گیر کاغذی جہازوں اور غباروں کا بے تحاشا استعمال شروع کررکھا ہے جس کے نتیجے میں سرحد کی دوسری جانب صیہونی کالونیوں میں آگ بھڑک جاتی ہے اور فصلوں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچتا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق رات گئے فلسطینی شہریوں نے غزہ کی مشرقی سرحد سے کئی آتش گیر کاغذی جہاز صیہونی کالونیوں کی جانب پھینکے جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر فصلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کے اس مزاحمتی حربے کے توڑ کے لیے مختلف جارحانہ اقدامات کیے ہیں اور غزہ کی پٹی پر بمباری بھی جاری ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں ایک کار پر گولہ باری کی تاہم کار خالی ہونے کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی حکومت کے مشیرقانون کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے آتش گیر کاغذی جہازوں اور غباروں کو ایک مہلک جنگی حربہ قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے نمٹنے کے لیے قانون سازی کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.