• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاون، 13 فلسطینی گرفتار

بدھ 20-06-2018
in فلسطین
0
0Pala6078
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں منگل کے روز چھاپہ مار کارروائی کے دوران تیرہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ تیرہ مطلوبہ فلسطینیوں کو اسرائیلی اہداف کے خلاف مبنیہ حملوں کی منصوبہ بندی کے جرم میں  گرفتار کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں نابلس اور طولکرم میں فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کو دیے گئے فنڈز کی صورت میں ہزاروں شیکل کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ قابض اسرائیلی فوج نے دعوی کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے گاوں رام میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ قبضے میں لیا گیا۔

طولکرم کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے دن کی روشنی میں شہر کے مختلف علاقوں میں فلسطینی گھروں پر دھاوا بولا جس میں سے ایک گھر سابقہ فلسطینی اسیر رامی الطیب کا بھی تھا۔

غرب اردن کے دوسرے شہر جنین میں بھی اسی دوران مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج ایک فلسطینی شہری علامہ غربیہ گھر میں مبینہ تلاشی کی آڑ میں داخل ہوئی اور گھنٹوں رہائشیوں سے تفتیش کی گئی۔

اسی دوران نابلس کے جنوب میں واقع مادما ٹاون اور عیسرہ قبلیہ ٹاون میں   فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوج کےمابین جھڑپوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج نے زیادہ فائرنگ اور زیادہ روشنی پیدا کرنے والے اسلحے کا استعمال کیا۔

 

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا کریک ڈاون، 13 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.